قانون اشخاص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ قوانین جو کہ ان حقوق یا فرائض وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظ اشخاص دیگر کے رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ قوانین جو کہ ان حقوق یا فرائض وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظ اشخاص دیگر کے رکھتے ہیں۔